کسان مال - آسان زرعی قرضہ پروگرام
کسان مال مختلف مالیاتی اداروں کے اشتراک سے آسان زرعی قرضے فراہم کرتا ہے ، آپ کی معلومات مطلوبہ ادارے کو فراہم کر دی جائیں گی ، اور متعلقہ پراسیس کے بعد آپ کو قرضہ فراہم کر دیا جائے گا ۔
متوجہ ہوں، حاصل کیا گیا قرضہ صرف کسان مال سے زرعی پراڈکٹس کی خریداری پر استعمال کیا جا سکے گا