As a herbicide, AXIAL XL 050 EC-330 ML targets and eliminates unwanted weeds, keeping your crops healthy and thriving. Its specialized formula is designed to effectively and efficiently control weed growth, providing your farm with the highest level of protection. Trust the expertise of AXIAL XL 050 EC-330 ML for reliable and precise weed control.
ایکسیئل 050 ای سی
پروڈکٹ کا نام
جڑی بوٹی مار دوا
کیٹیگری
330 ملی لیٹر،
پراڈکٹ پیکنگ
پینوکسیڈن 50 گرام فی لیٹر
مؤثر اجزاء
ای سی (ایملسی فائی ایبل کنسنٹریٹ )
فارمولیشن
سرائِت پزیر
طریقہ اثر
پراڈکٹ ٹیکنالوجی
گھاس نما (دمبی سٹی اور جنگلی جئی) جڑی بوٹیوں کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔ جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔
فوائد
ایکسیئل ایک انتہائی موئژ، گھاس نما (دمبی سٹی اور جنگلی جئی) جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔