kissanmall.pkkissanmall.pkkissanmall.pk

Bio Magic

Rs.700.00

BIO MAGIC
( Organic liquid fertilizer for plant theropy )
تعارف:
بائیو میجک 100% آرگینک بیسڈ لیکویڈ فرٹیلائزر ہے جو Organic Matter, Fulvic Acid, Amino Acid, Humic Acid, اور Micronutrients کے مجموعہ سے بنا یا گیا ہے جیسے ہر قسم کے موسم میں استعمال کیا جاسکتا ہے ۔
بائیو میجک فرٹیلائزر کے استعمال سے آپکے پھل، فضل ، پودے کی پیداوار میں بے تحاشہ اضافہ ہوتا ہے ساتھ ساتھ زمین کی تمام بیماریوں کو ختم کرتا اور آپ کے پو دوں کی غذائی کمی کو بھی پورا کرتا ہے۔

فوائد:
• پودوں کی حیاتی افادیت اور سرگرمی کو بہتر بنا تا ہے اور انہیں ضروری غذائی اجزاء فراہم کرتا ہے۔
• کمیمیکل کھاد کی ضرورت اور اس کے اثر کو کم کرتا ہے ۔
• تیزی سے بیچ کے اُگنے اور جڑ کی مضبوطی میں مدد فراہم کرتا ہے۔
• پھولوں کی تعداد میں بے تحاشہ اضافہ اور انہیں گرنے سے روکتا ہے۔
• آرگینک اور Inorganicکاشت کاری کیلئے موذوں ہے ۔ جو مٹی کی ساخت کیلئے انتہائی موثر ہے۔ مٹی کے آرگینک Matter میں اضافہ کرتا ہے۔

طریقہ استعمال:
• ایک لیٹر بائیو میجک 100 لیٹر پانی میں ملا کر حل کریں اور صرف اسپرے کے ذریعے ہی استعمال کریں۔
• اسپرے کے دوران کم سے کم 12 سے 15 دن کا وقفہ لازمی رکھیں۔

احتیاط:
• سخت دھوپ اور گرمی میں گریز کریں اور صبح یا شام کے وقت اس کے استعمال کو ترجیح دیں۔
• بائیو میجک کو کسی بھی دوسرے کیمیکل ، زہروں کے ساتھ ملا کر اسپرے نہ کریں۔

Shipping and Delivery

2-4 Working Days All Across Pakistan

Sunday,Monday,Tuesday,Wednesday,Thursday,Friday,Saturday
January,February,March,April,May,June,July,August,September,October,November,December
Not enough items available. Only [max] left.
Add to WishlistBrowse WishlistRemove Wishlist
Shopping cart

Your cart is empty.

kissanmall.pk

Bio Magic

Rs.700.00