· مٹی اور بیج ے پیدا ہونے والی پھپھوندی کی بیماریوں کے خلاف تحفظ ۔
· استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔
· جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ
فوائد
پاکستان میں پہلی بار متعارف کرائی جانے والی جدید وائبرنس ٹیکنالوجی جو کہ دو زہروں (سیڈاکسین) اور(فلوڈیوکسونیل) کا مرکب جس کے باعث رائیزوکٹونیا اور دیگر موجودہ پھپھوندی کی بیماریوں کے خلاف تحفظ فراہم کرتی ہے۔
پروڈکٹ کی تفصیلات
آلو
فصلیں
اسپرے کا وقت اور طریقہ کار
شرح مقدار
بیماری
فصل
سیڈ ٹریٹمنٹ, ایک اسپرے -سیڈ کو لگانے کے لیے پلانٹر کا استعمال کریں 200 کلو گرام سیڈ کے لیے محلول بنائیں (80 ملی لیٹر فارمولیٹڈ پراڈکٹ اور پانی بیجوں کو کور کرنے کے لیے پانی میں شامل کرلیں- بیجوں میں پانی کی زیادہ مقدار نہ ڈالیں- بس اتنا پانی ڈالیں جو بیجوں کے لیے کافی ہو- بنے ہوئے محلول کی مقدار 600 ملی لیٹر فی 200 کلو گرام بیج سے زیادہ نہ ہو اور اسے سیڈ پلانٹر میں ڈال دیں.